DataLife Engine > Mix Articles > Prayer Carpet ... Masha Allah !!!
Prayer Carpet ... Masha Allah !!!29 July 2009. Author: admin |
|
ترکی کے ایک شہری
OzencSoner نے روشن دھاگوں سے بنی ایک جائے نماز تیار کی ہے ۔ اس ایجاد نے ایک بین الاقوامی نمائش میں دنیا بھر سے آئے افراد کو ہلا کر رکھدیا ۔ اس کا میکینزم قبلہ کی سمت کے مطابق کام کرتا ہے ۔ جائے نماز کی سمت جتنی زیادہ قبلے ( مکہ مکرمہ ) کی جانب ہوگی اس کی روشنی میں اضافہ ہوتا جائے گا ۔ اور مکمل طور پر قبلہ رخ ہونے پر یہ پوری روشن ہوجائے گی ! ۔ ۔ ۔ ۔ ![]() ![]() ![]() ![]() |